ڈی پی اوجہلم ناصر محمودباجوہ کی قتل ،اقدامات قتل کے مدعیان سے ملاقات
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی سوہاوہ، سٹی اور صدر سرکلز کے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات کے تمام مدعیان کے ساتھ ڈی پی او آفس میں ملاقات
ڈی پی او جہلم نے فرداً فرداً تمام مدعیان کے ساتھ متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی موجودگی میں ملاقات کی،مقدمہ کی پراگرس چیک کی گئی
افسران کو ہدایات جاری کی گئی، عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری ضروری ہے
جہلم (دلنوازاحمد Jhelumnews.uk) ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی سوہاوہ، سٹی اور صدر سرکلز کے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات کے تمام مدعیان کے ساتھ ڈی پی او آفس میں ملاقات،ڈی پی او جہلم نے فرداً فرداً تمام مدعیان کے ساتھ متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی موجودگی میں ملاقات کی،مقدمہ کی پراگرس چیک کی گئی اور افسران کو ہدایات جاری کی گئی، عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
Comments