جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق اور ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ کی ضلعی امن کمیٹی کے ممبران اور علماء کرام کے ساتھ ماہ ربیع الاول میں انتظامات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں ماہ ربیع الاوّل کے دوران سیکورٹی انتظامات اور امن و امان کے قیام کے حوالے سے مشاورت کی گئی،ماہ ربیع الاول کے دوران انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، ممبران امن کمیٹی امن و امان کو برقرار رکھنے میں علماء کرام کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق ۔ ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ ماہ ربیع الاول کے دوران امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments