دینہ ( رانا عاصم سے)ڈی سی جہلم کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ، طلبا کے ساتھ نصابی سرگرمیوں میں حصہ لیا، طلبا سے سوالات کئے، تعلیمی معیار کا جائز ہ،تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طلبا کے ساتھ مختلف کلاسوں میں جاری تدریسی عمل کا مشاہدہ کیا اور طلبا و طالبات کو خود مختلف مضامین کے اسباق پڑھائے اور ان سے تعلیمی سرگرمیوں پر سوالات کئے، ڈی سی جہلم نے سکول انتظامیہ کی بہتر کارکردگی اور بہترین تدریسی ماحول پر شاباش دی۔
top of page
bottom of page
Comments