top of page

ڈی آئی جی، موٹروے نارتھ زون محمد یوسف ملک کی زیر صدارت موٹروے پولیس کی ماہانہ اپریشنل میٹنگ



دینہ(ادریس چودھری)مسافروں کی جان و مال کی حفاظت موٹروے پولیس کی اولین ترجیح ہے، تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے حادثات کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے۔ڈی آئی جی، موٹروے نارتھ زون محمد یوسف ملک کی زیر صدارت موٹروے پولیس کی ماہانہ اپریشنل میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ کی قیادت ڈی آئی جی، موٹروے نارتھ زون محمد یوسف ملک نے کی۔میٹنگ میں حادثات کی روک تھام ، بلخصوص سالٹ رینج کلر کہار میں اٹھائے گئے اقدامات ، اور دیگر اپریشنل امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی، موٹروے نارتھ زون محمد یوسف ملک نے کہا کہ سیکٹر کمانڈرز اور بیٹ کمانڈرز تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے حادثات کی روک تھام کو یقینی بنائیں۔ ملک سالٹ رینج کلر کہار پر نفری، سپیڈ چیکنگ کیمرے، سپوٹرز اور دیگر وسائل میں اضافہ کیا گیا ہے۔بسوں کو قافلے کی صورت میں موٹروے پولیس کی زیر نگرانی گزارا جا رہا ہے۔ان اقدامات کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے،بوقت ضرورت موٹروے استعمال کرنے والوں کی مدد کو یقینی بنایا جائے


0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page