top of page

ڈی آئی جی آر اینڈڈی کا تھانہ دینہ،منگلا،سوہاوہ کا دورہ ، جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ

دینہ (رضوان سیٹھی سے ) ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی خرم شکور کا سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشنز SIPS کا دورہ،ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی خرم شکور نے تھانہ سٹی،تھانہ منگلا، تھانہ دینہ اور تھانہ سوہاوہ کا دورہ کیا،جبکہ ڈی ایس پی صدر، ڈی ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی سوہاوہ کے دفاتر کا بھی وزٹ کیا،سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشنز میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ لیا،ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی کی سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشنز میں جاری ترقیاتی کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت، ایس ایس پی پی ایچ پی محمد بن اشرف نے بھی ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی کے ہمراہ تمام امور کا تفصیلی جائزہ لیا،دورے کے دوران تھانہ جات میں SIPS کے حوالے سے نصب آئی ٹی گیجیٹس اور انکی ورکنگ بھی چیک کی گئی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ جات میں جاری ترقیاتی کاموں کے متعلق تفصیلاً بریف کیا،ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی خرم شکور کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق سپیشل انیشیٹیو پولیس اسٹیشنز میں ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کی ہدایت

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page