جہلم ( ڈاکٹر سہیل امتیاز خان Jhelumnews.uk ) ڈسٹرکٹ پولیس افسر ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر ڈی ایس پی ٹریفک چوہدری زبیر کی ہیوی ٹریفک کی شہر میں پابندی کے باوجود شہر میں داخلے پر گزشتہ رات کارواائی کرتے ہوئے دوٹرکوں اور ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی کرتے تھانہ سول لاٸن میں مقدمہ درج کرادیا ڈی ایس پی چوہدری زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کوٸی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں عوامی اور میڈیا کی نشان دہی پر گرشتہ رات شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 2 ڈرائیوروں کو ٹرکوں سمیت گرفتار کر کے تھانہ سول لاٸن میں مقدمہ درج کرا دیاہے ڈی پی اوکے احکامات کے مطابق شہر میں کسی بھی وقت ہیوی ٹریفک کا داخلہ پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا شہریوں کے مال وجان کی حفاظت ہمارا فرض ہے
top of page
bottom of page
Comments