جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی کیلئے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق خود میدان میں نکل پڑے، مشین محلہ میں گھر گھر جا کر شہریوں کو ڈینگی سے بچاو بارے مہم چلائی، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر کی آمد پر خوشگوار حیرت کا اظہار، تفصیلات کے مطابق موسم برسات میں ڈینگی مچھر کی افزائش کو روکنے کیلئے اور لاروا کی تلاش میں محکمہ صحت کے افسران کیساتھ تعاون بارے آگاہی فراہم کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق خود میدان میں نکل آئے اور محکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ مشین محلہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گھر گھر جا کر شہریوں کو ڈینگی مچھر سے بچاو اور لاروا کی افزائش روکنے کے حوالے سے ضروری اقدامات سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر کو گھروں کی دہلیز پر دیکھ کر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور ضلعی انتظامیہ کی شہریوں کو مہلک بیماریوں سے بچانے کیلئے کوششوں پر زبردست خراج تحسین پیش
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Kommentare