top of page

ڈیجیٹل میڈیا گروپ جہلم کا سنگوئی۔دارا پور۔چکری راجگان چوٹالہ کا دورہ،راجہ رفیع سے خصوصی ملاقات



جہلم ( مصطفیٰ بٹ سے ) ڈیجیٹل میڈیا گروپ جہلم کا سنگوئی۔دارا پور۔چکری راجگان چوٹالہ کا دورہ اس دوران انہوں نے سنگوئی میں بیورو چیف ٹی ٹو ڈے راجہ رفیع سے خصوصی ملاقات کی اور علاقہ بائی دیس کے مسائل پر بات چیت کی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا گروپ جہلم کی ٹیم نے کنٹری ہیڈ MM5 نیوز مصطفیٰ بٹ کی قیادت میں علاقہ بائی دیس کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے چکری راجگان۔ دارا پور۔ چوٹالہ۔سنگوئی کا دورہ کیا اس موقع پر اہل علاقہ نے ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کو اپنے اپنے علاقے کے مسائل بارے میڈیا ٹیم کو آگا کیا سب سے زیاده لوگوں نے ڈیول کرج للہ تا جہلم روڈ کے بارے میں شکایت کی علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ دوریہ روڈ کا کام بند ہو چکا ہے جس وجہ سے ہمیں جہلم شہر پہنچنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے روزانہ ضلع کچہری میں جانے کیلیۓ منٹوں کا سفر گھنٹوں طے ہوتا ہے اور دوسری سب سے بڑی پرشانی اس وقت ہوتی ہے جب ہمارا کوئی عزیز بیمار ہوتا ہے تو اس کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لے کر جانے ہوتا ہے ھمارے ان علاقوں میں ریسکیو 11 کی سہولت بھی میہسر نہیں ہے سڑک کی حالت سب کے سامنے ہے آئے روز ایکسیڈنٹ ہو رہے ہیں زخمی ہسپتال پونچنے سے پہلے ہی دم توڑ دیتے ہیں ہم اعلی احکام سے اپیل کرتے ہیں کہ سڑک کو جلد از جلد تعمیر کیا جائے۔ ڈیجیٹل میڈیا ٹیم نے سنگوئی میں میڈیا آفس میں راجہ رفیع بیورو چیف ٹی وی ٹو سے بھی ملاقات کی اور علاقہ بائی دیس کے بارے میں بات چیت کی اور ان علاقوں کے مسائل کو مل کے اجاگر کرنے پر اتفاق ہوا


0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page