top of page
Writer's pictureJhelum News

ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ، مال مسروقہ برآمد

جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جلالپورشریف پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ، مال مسروقہ برآمد، ملزمان میں عثمان، عرفان اور شمریز شامل ہیں ،ملزمان سے 03 عدد ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد،ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 80ہزار روپے بھی برآمد،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page