top of page

ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 3ملزمان گرفتار ،مسروقہ موٹرسائیکل ،موبائل فون، نقد رقم اور پسٹلز برآمد



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ایس ایچ او پنڈدادن خان محمد آصف اور پولیس ٹیم کی اہم کاروائی ،تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03ملزمان گرفتار ،مسروقہ موٹرسائیکل ،موبائل فون، نقد رقم اور پسٹلز برآمد ،پنڈ دادن خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان حبیب الرحمن ،نذر عباس اور قیصر محمود کر گرفتار کر لیا ،ملزمان سے مسروقہ موٹر سائیکل، موبائل فون ، مسروقہ رقم 75ہزار روپے اور 03عدد پسٹلز30بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے ،ملزمان رواں سال ڈکیتی کی واردات میں ملوث تھے جن کو جدید سائنسی طریقہ کار سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہشہریوں کے قیمتی اثاثوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page