سوہاوہ(محمدنبیل حسنJhelumnews.uk )پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے ڈکیتی اور قتل کے اے کیٹیگری کے اشتہاری مجرم کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کے استعمال کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔تفیصل کے مطابق ظفر اقبال ولد فضل داد جو کہ تھانہ گوجرخان کا اے کیٹیگری کا 2015 قتل ۔ڈکیتی اور راہزنی کا اشتہاری تھا کو پٹرولنگ پولیس کے سب انسپکٹر عاصم ضیمر ہمراہ وقاص بٹ محمد شہباز اور عمران سرور نے گرفتار کر لیا اور تھانہ گوجرخان کے حوالے کیا جس پر گوجرخان اور سوہاوہ کی عوام نے پٹرولنگ پولیس کو خراج تحسین پیش کی
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments