top of page

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا دورہ۔ مختلف وارڈز کا معائنہ

دینہ( ظہیر عباس)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گزشتہ روز رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا دورہ کیا، انہوں نے مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں کی فرداً فرداً عیادت کی اور ان سے ہسپتال میں علاج کی سہولیات ، ادویات کی فراہمی اور دیگر معاملات بارے آگاہی حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام وارڈز میں لگے ائیر کنڈیشنر کی ورکنگ کو چیک کیا اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ اس حوالے سے بہتر سے بہتر انتظامات کو یقینی بنائیں ۔ ڈپٹی کمشنر کافی دیر تک مریضوں کے ساتھ بیٹھے رہے اور ان کے اہل خانہ سے سہولیات اور مسائل بارے دریافت کیا۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page