top of page

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ بوائز سکول راٹھیاں کا دورہ، بنیادی سہولیات کا جائزہ



دینہ(سہیل انجم قریشی Jhelumnews.uk ) ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ بوائز سکول راٹھیاں کا دورہ، بنیادی سہولیات کا جائزہ، طلبا سے سوال و جواب کیےتفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے گورنمنٹ بوائز سکول راٹھیاں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکول میں دستیاب بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا اور سکول کے طلبا سے نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں بارے سوال و جواب کئے۔ ڈپٹی کمشنر نے سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ سکول میں تمام اساتذہ اور عملہ کی حاضری یقینی بنائی جائے اور بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page