دینہ(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا صبح سویرے دینہ کا دورہ ، شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور مزید بہتری لانے کی ہدایت کی ۔ ڈپٹی کمشنر صبح سویرے تحصیل دینہ پہنچے جہاں انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ اور میونسپل کمیٹی کے افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں مصروف عمل سینٹری ورکرز کے کام کو چیک کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ دینہ کے تمام علاقوں میں بہترین صفائی کی جائے نالوں گلیوں اور بازاروں کی بہتری کے لیے تمام اقدامات کئے جائیں ۔ دینہ کے لوگوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
コメント