جہلم ( بلال رضا )ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر جہلم کی غیر قانونی طور پر گیس کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی
چوہدری غلام مصطفی سول ڈیفنس آفیسر جہلم اور بمہ لیڈیز سٹاف نے گھر میں غیر قانونی ایل پی جی گیس کی ریفلنگ کرنے پر بٹیال چک جمال روڈ ، کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مشین کو قبضے میں لے لیا اور جناب ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق کے حکم کے مطابق کسی بھی غیر قانونی کام کرنے والے کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Comments