top of page

ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق کا دورہ القاسم انسٹیٹیوٹ جہلم، اسپیشل بچوں کی بھر پور حوصلہ افزائی



جہلم (ظہیرعباسJhelumnews.uk)ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ القاسم انسٹیٹیوٹ جہلم، اسپیشل بچوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے سپیشل بچوں کے ٹیکنکل ادارے القاسم انسٹیٹیوٹ جہلم کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے بچوں کو دی جانے والی روایتی تعلیم اور ٹیکنکل تربیت کا جائزہ لیتے ہوئے سکول کی کارکردگی کو مثالی قرار دیا، ڈپٹی کمشنر بچوں کے ساتھ گل مل گئے اور ان سے تعلیمی سرگرمیوں بارے گفتگو کی، اسپیشل بچوں کے لیے بہترین تعلیمی ماحول اور تربیت پر انتظامیہ انسٹیٹیوٹ کو شاباش دی۔ القاسم انسٹیٹیوٹ انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر کے دورہ پر شکریہ ادا کیا اور ان کو یادگاری شیلڈ پیش کی

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page