top of page

ڈومیلی پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

دینہ (ادریس چودھری)ڈومیلی پولیس کا اشتہاری مجرمان کے خلاف اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار ،تفصلات کے مطابق اشتہاری مجرم کی شناخت خرم شہزاد کے نام سے ہوئی ہے ،مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا، ڈی پی او کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page