دینہ(رانا عاصم سے)ڈومیلی میں عرصہ تین ماہ سے زیادہ گزر چکا ھے واٹر سپلائی کو سونے کی چڑیا بنایاھواہے۔پانی کے ہر ماہ باقاعدگی سے وصول کرکے پانی دس سے بارہ دن دیا جاتا ھے جبکہ موٹر خراب کرنے کے بہانے آئے روز کر دیے جاتے من ما نے ریٹ مقرر کئے ھوئے ہیں جبکہ واٹر سپلائی کا بل یونٹ خاص چھوٹ دی گئی ہیں نام نہاد مفروضہ پر چند لوگوں نے قبضہ کیا ھواھے عوام کو دونوں ہاتھوں لوٹ مار سلسلہ جاری و ساری ھے جبکہ پبلک ہیلتھ جہلم کے بھی بااثر لوگ اور ایک سیاسی جماعت کے بھی لوگ ملوث ہیں عوامی و سماجی اور مذہبی لوگوں کا مطالبہ ھے کہ واٹر سپلائی کا باضابطہ آڈٹ کیا جائے عرصہ دراز سے لوٹ مار کا جو سلسلہ چل رھا ھے اس کو بند کیا جائے اور ان بدعنوان کے قانون چارہ جوئی کی جائے تاکہ ڈومیلی کی عوام سکھ کا سانس لے سکیں مسجد میں ایماندار لوگوں کو منتخب کیا جائے نیز لوٹ مار کرنے والوں کا کڑا احتساب کیا جائے
top of page
bottom of page
Comments