top of page

ڈوبنے والےنوجوان کی ڈیڈ باڈی مل گئی۔ورثاء کے حوالے

جہلم ( ظہیر عباس Jhelumnews.uk )پنڈ دادنخان میں کالس بیلہ کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب جانے والے نوجوان کی ڈیڈ باڈی ورثاء کے حوالے کر دی گئی.تفصیلات کے مطابق 22 جون کو ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو کال موصول ہوئی کہ ایک نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔جس پر کنٹرول روم جہلم نے فوری طور پر ایک ایمبولینس اور ریسکیو بوٹ کو پنڈ دادنخان سٹیشن سے اور سکوبا سنٹرل سٹیشن جہلم سے جائے وقوعہ پر روانہ کر دیا۔دوسرے روز 23 جون کو علی الصبح سرچ آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا۔جس میں باڈی تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 25 سالہ نوجوان کی شناخت ظفر ولد محمد شان کے نام سے ہوئی جو کہ گاؤں آڑا بشارت ضلع چکوال کا رہائشی تھا۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page