top of page

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے دینہ ٹھیکریاں میں قائم چرچ کا دورہ کی



دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے دینہ ٹھیکریاں میں قائم چرچ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی کے معاملات کو چیک کیا ، پولیس افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ، پولیس شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے دینہ ٹھیکریاں میں قائم چرچ کا دورہ کیا ، ان کے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ دینہ محمد عمران اور انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ ملک مطلوب بھی ہمراہ تھے ، ڈی پی او جہلم نے چرچ کے دورے کے دوران سیکیورٹی کے معاملات کو چیک کیا اور پولیس افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ، شہریوں سے التماس ہے کہ مشکوک افراد یا سرگرمی کی اطلاع 15یا قریبی پولیس کو دیں اور کہا کہ پولیس شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی ۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page