جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس آفیسرز میں تقسیم انعامات کی تقریب،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے اچھی کارکردگی دکھانے پر افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات تقسیم کیے،انعام لینے والے افسران میں انسپکٹر مظہراسلام، انسپکٹر محمد الیاس،سب انسپکٹر عبدالرحمن،سب انسپکٹر تصور حسین، اسسٹنٹ سب انسپکٹر حامد شاہ، ہیڈ کانسٹیبل ارشد محمود، ہیڈ کانسٹیبل عمر فاروق،کانسٹیبل سرفراز،کانسٹیبل محمد سجاد،کانسٹیبل نبیل اشرف شامل ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اچھے کام پر انعام اور ناقص کارکردگی پر بازپرس ہو گی۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comments