جہلم (مشرف جنجوعہ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ایلیمنٹری مردانہ) عبدالحفیظ مدت ملازمت مکمل کرنے پر گزشتہ روز ریٹائر ھو گئے ، موصوف دسمبر 1987 میں ان ٹرینڈ ایلیمنٹری ٹیچر محکمہ تعلیم سے وابستہ ھوئے اور جہلم اور گجرات میں مختلف جگہ پر سروس کرنے کے بعد مورخہ 7 جنوری 2024ء کو بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ ایلیمنٹری) ریٹائر ھوئے ، وہ انتہائی ملنسار اور ھردلعزیز شخصیت کے مالک ہیں اور شاعری سے بھی شغف رکھتے ہیں ، امید کی جاتی ہے کہ موصوف اب اپنی تمام تر توجہ شاعری پر مرکوز کریں گے ،
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
Comments