top of page

ڈرائیونگ ٹریننگ سکول پنڈدادنخان میں ڈرائیونگ ٹریننگ میں74 کامیاب طلباء میں ڈپلومہ جات تقسیم کی تقریب

جہلم( ڈاکٹر سہیل امتیاز خان)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن و احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فران بیگ صاحب کے احکامات و ہدایات کی روشنی میں ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی خصوصی کاوش و زیر نگرانی ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر زبیر احمد کے زیرِ انتظام ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول پنڈدادنخان ضلع جہلم نے ڈرائیونگ ٹریننگ میں 74 کامیاب طلباء میں ڈپلومہ جات تقسیم کرنے کی پر وقار تقریب منعقد کی گئی ہے خصوص طور پر ڈرائیونگ و سائن ٹیسٹ میں 100 فی صد کارکردگی پیش کرنے والے 10 طلباء کو ڈپلومہ جات کے ساتھ ایوارڈز کے انعامات بھی دیئے گئے۔جس کے میزبان اور مہمان خصوصی ڈی ایس پی پنڈدادنخان کامیاب طلباء ٹریفک قوانین سے مکمل آگاہ ہیں اور اور زندگی میں ان پر مکمل عمل کریں گے جس سے حادثات میں کمی آے گی تقریب ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر زبیر اختر کی زیرنگرانی منعقد ہوئی جس کے انتظام محمد صفدر ایس آئی اور سید فرمان علی کاظمی ٹریفک اسٹنٹ نے کی پنجاب پولیس خدمت میں مصروف عمل ہے


0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page