top of page

ڈاکٹر میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ چکوال کو تبدیل کر کے جہلم تعینات کر دیا گیا۔نوٹیفیکشن جاری



دینہ(پروفیسر خورشید احمد ڈار Jhelumnews.uk)ڈاکٹر میاں مظہر حیات سی ای او ہیلتھ چکوال کو تبدیل کر کے جہلم تعینات کر دیا ہے ڈاکٹر میاں مظہر حیات اس سے قبل جہلم میں شاندار خدمات سر انجام دے چکے ہیں مذکورہ آفیسر کی جہلم آمد پر تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کے اندر خوشی کی لہر پیدا ہوگئی ہے سب سے پہلے صدر پی ایم اے جہلم اور جنرل سیکرٹری پی ایم اے جہلم نے میاں مظہر حیات کو بحیثیت سی ای او ہیلتھ جہلم تعینات کرنے پر مبارکباد دی ہے اور عمل تعاون کا یقین دلایا ہے



0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page