top of page

ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستانی ہائی کمیشن برطانیہ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد۔سرفراز ملک




  جہلم....جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق ایگزیکٹیو ممبر و منیجنگ ڈائریکٹرSLSکالج سرفراز ملک کو جہلم نے پاکستانی ہائی کمیشن برطانیہ کیلئے نئے تعینات ہونے والے ہا ئیکمشنرڈاکٹر محمد فیصل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تعیناتی سے برطانیہ میں ڈیڑھ ملینسے زائد مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل پہلے سے بہتر طریقے سے حل ہوں گے۔ ڈاکٹر محمدفیصل پہلے جرمنی میں بطورپاکستانی ایمبیسڈر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ یو کے میںپاکستانیوں کی کثیر تعداد مقیم ہیں، برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کی اہمیت سے انکار نہیںکیا جا سکتا، دنیا میں امریکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے بعد سب سے زیادہ اہمیت کا حاملبرطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کو سمجھا جاتا ہے، ڈاکٹر فیصل کی تعیناتی سے دونوں ممالککے درمیان تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہوگا ۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page