دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk )جہلم پولیس کا اشتہاری مجرمان خلاف کریک ڈاؤن،تفصلات کے مطابق جہلم پولیس کا اشتہاری مجرمان خلاف کریک ڈاؤن چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئے گئے ،ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بوگس چیک کے مقدمے میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم کی شناخت تنویر کو گرفتار کر لیا،جبکہ ایس ایچ او سٹی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئےبوگس چیک کے مقدمے میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم کی شناخت نعیم اختر کے نام سے ہوئی ہے،مجرمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گ
top of page
bottom of page
Comments