جہلم(مرزافرازبیگ)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ضلع جہلم آمد، جنرل الیکشن 2024ء کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا،اس موقع پر کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ، ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور دیگر افسران موجود تھے،ڈی پی او جہلم اور ڈپٹی کمشنر جہلم نے چیف سیکرٹری پنجاب کو الیکشن کی تیاریوں اور ابھی تک کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی،جنرل الیکشن 2024ء کے پرامن انعقاد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments