top of page
Writer's pictureJhelum News

چوہدری محمد سلیم باگڑی پنڈدادنخان ۔۔۔ایجوکیٹر سکول کینٹن مالک کی 8 سالہ معصوم طالبہ سے جنسی زیادتی میڈیکل رپورٹ جاری،جنسی زیادتی کی باقاعدہ تصدیق ھو گئی

چوہدری محمد سلیم باگڑی پنڈدادنخان


8 سالہ معصوم طالبہ سے جنسی زیادتی میڈیکل رپورٹ جاری

ایجوکیٹر سکول کینٹن مالک کی 8 سالہ معصوم طالبہ سے جنسی زیادتی میڈیکل رپورٹ جاری ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں 8 سالہ معصوم طالبہ سے جنسی زیادتی کی باقاعدہ تصدیق ھو گیئ ھے ایجوکیٹر سکول کینٹن کے مالک نے مبینہ طور پر 8 سالہ معصوم طالبہ کو۔جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا مبینہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر گزشتہ رات گرفتار کیا گیا تھا ڈی ایس پی پنڈدادن خان عامر شاہین گوندل کی زیر نگرانی پولیس مخلتف پہلوں پر تفتیش کر رہی ھے ایس پی انویسٹیگیشن نے اج پنڈدادن خان کا دورہ کیا اور مثاترہ فیملی سے ملاقات کی ضلع انتظامیہ کی طرف سے ایجوکیٹر سکول کو غیر معینہ مدت کیلئے سیل کر دیا گیا ھے

0 comments

ความคิดเห็น

ได้รับ 0 เต็ม 5 ดาว
ยังไม่มีการให้คะแนน

ให้คะแนน
bottom of page