top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

چوہدری عبدالستار نیازی و صحافی شکیل خلیل کی سرائے عالمگیر پریس کلب میں آمد. نومنتخب صدر کو مبارکباد


سیاسی و سماجی شخصيت چوہدری عبدالستار نیازی و معروف نوجوان صحافی شکیل خلیل کی سرائے عالمگیر پریس کلب میں آمد نومنتخب صدر احتشام راٹھوڑ اور نومنتخب جنرل سیکرٹری سید علی حسن بخاری و کابينہ کو مبارکباد.

سراۓ عالمگير (ڈاکٹر تصور حسین مرزا )سیاسی و سماجی شخصیت صدر ٹریڈنگ ونگ تحصيل سراٸے عالمگير چوہدری عبدالستار نیازی اور معروف صحافی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ اعتماد گجرات شکیل خلیل کی سراۓ عالمگير ہاؤس اف جرنلسٹ سراۓ عالمگير پریس کلب خصوصی آمد نو منتخب صدر احتشام راٹھور نو منتخب جنرل سیکرٹری سید علی حسن بخاری، نو منتخب وائس چیئرمین ارشد ناصر چوہدری، نو منتخب چیئرمین مجلس عاملہ، نو منتخب فائنانس سیکرٹری احتشام شہزاد کو ہار پہنائے اور مبارکباد دی اس موقع پر سرپرست سرائے عالمگیر پریس کلب ارشدحسین قاضی بھی موجود تھے چوہدری عبدالستار نیازی اور صحافی شکیل خلیل نے پریس کلب کی سابقہ کارکردگی کو سرہا اور کارکردگی کو سراہا اور ائندہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہاؤس اف جنرلسلامگیر پریس کلب عوامی مسائل کے لیے اواز اٹھاتا رہے گا اور ہم ہاؤس اف جنرل لسٹ سراۓعالمگیر پریس کلب کے لیے ہر وقت شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہاؤس اف جرنلسٹ سراۓ عالمگیر پریس کلب عوامی مسائل کی بہت احسن طریقے سے نشاندہی کرتا رہا ہے .نو منتخب صدر احتشام راٹھور اور جنرل سیکرٹری نے چوہدری عبدالستار نیازی اور صحافی شکیل خلیل کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ صحافی برادری کی خدمات تمام سیاسی و سماجی شخصیات کے لیے ہوتی ہیں ہم تمام دوستوں اور بھائیوں سے مل کر چلے گے.

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page