جہلم (مرزافرازبیگJhelumnews.uk)امیدوار قومی اسمبلی این اے 61 چوہدری عابد اشرف جوتانہ کی سابقہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت
حلقہ این اے 61 سے قومی اسمبلی کے امیدوار سابقہ تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ کی میاں شہباز شریف سے اہم۔ملاقات میاں شہباز شریف نے چوہدری عابد اشرف جوتانہ کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی ذرائع کے مطابق چوہدری عابد اشرف جوتانہ نے میاں برادران کی دعوت پر دوستوں کی مشاورت سے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ھے چوہدری عابد اشرف جوتانہ اج اہم سیاسی رفاعی سماجی شخصیات کے ہمراہ مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کریں گے عابد اشرف جوتانہ کی میاں شہباز شریف سے ملاقات چند روز قبل ھوئی تھی
Comments