top of page

چوہدری تسنیم ناصر نے NA60،اورPP25میں پیپلز پارٹی کے لئے ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروا دی



چوہدری تسنیم ناصر نے NA60،اورPP25کے ٹکٹ کے لئے درخواست جمع کروا دی

پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ آفس میں انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سید سید سبط الحیدربخاری کو درخواست جمع کروا دی،زرائع

چوہدری تسنیم ناصر گجرنے نے قومی اسمبلی کیلیے حلقہ(NA-60)جبکہ صوبائی اسمبلی کیلیے حلقہ (PP-25)کیلیے درخواستیں جمع کروائی

راجہ فرزند علی پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و انچارج ریسرچ اینڈ کوارڈینیشن سیل ڈویژن بھی موجود تھے.


جہلم (دلنواز احمد) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع جہلم کے صدر چوہدری تسنیم ناصر گجرنے پارٹی ٹکٹ کیلئے2نشستوں پرپاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ آفس میں انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ سید سید سبط الحیدربخاری کو درخواست جمع کروا دی۔چوہدری تسنیم ناصر گجرنے نے قومی اسمبلی کیلیے حلقہ(NA-60)جبکہ صوبائی اسمبلی کیلیے حلقہ (PP-25)کیلیے درخواستیں جمع کروائی ،راجہ فرزند علی پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و انچارج ریسرچ اینڈ کوارڈینیشن سیل راولپنڈی ڈویژن بھی موجود تھے.

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page