top of page

چوٹالہ پولیس نے چھوٹی بچی عاصمہ جاوید کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دی



دینہ(ادریس چودھری)بچھڑوں کو آپس میں ملوانے کے روایت برقرار،تفصلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے چھوٹی بچی عاصمہ جاوید کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا ، چوٹالہ پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ بچی گم گئی ہے، چوٹالہ پولیس نے بچی کو ڈھونڈ کر اسکے لواحقین کے حوالے کر دیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی خدمت و حفاظت کےلئے کوشاں ہیں۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page