top of page

چوٹالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ساؤنڈ سسٹم استعمال کر کے شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

جہلم(رانا عاصم سے) چوٹالہ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ساؤنڈ سسٹم استعمال کر کے شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کی شناخت محمد بشارت کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سے ڈیک، دو عدد سپیکرز اور ریموٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا ہے کہ قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page