top of page

چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل اور 1 عدد پانی والی موٹر برآمد

جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) جہلم ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی ،چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار،تفصلات کے مطابق ملزم کی شناخت اذان کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم سے مسروقہ موٹرسائیکل اور 01 عدد پانی والی موٹر برآمد کر لی گئی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عوام کےجان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page