top of page

چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت 2 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار،6 شاخ بکریاں برآمد

جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) ایس ایچ اوتھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم سمیت 02 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار, تفصلات کے مطابق ملزمان کی شناخت عرفان ،یاسر اور طلعت کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزم طلعت سے 06 شاخ بکریاں برآمد کر لی گئی،ملزم عرفان اور یاسر سے 30بور پسٹل مہ راؤنڈ برآمد کر لیے گئے ،مقدمہ درج ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایچ او اور ٹیم کو شاباش۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page