دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk)جہلم پولیس کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمات میں ملوث 02ملزمان گرفتار، مسروقہ 02عدد موٹر سائیکل برآمد ، تفصیلات کے مطابق سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کرلیا، ملزم سے مسروقہ موٹر سایئکل برآمد ،جبکہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خاور کو گرفتار کرلیا ،ملزم سے مسروقہ موٹر سایئکل برآمد ،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ لوگوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،
top of page
bottom of page
Comments