جھلم(ڈاکٹرعمران جاویدخان) چاند رات کے موقع پر جہلم پولیس کی خصوصی ٹیموں کے جوان و افسران ہائی الرٹ پیٹرولنگ، پکٹس، ناکہ بندی ، محافظ گشت اور ایلیٹ کی خصوصی ٹیمیں ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہیں، مشکوک افراد اور گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے، ٹریفک پولیس ٹریفک کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے میں مصروف عمل ہے، جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت اور خدمت کےلئے ہمہ تن مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
ڈی پی او جہلم نے بہترین ڈیوٹی کرنے پر پولیس افسران کو شاباش
Σχόλια