چوہدری محمد سلیم باگڑی پنڈدادنخان
پی ٹی ائی حلقہ پی پی 26 کے کارکنان کا ایم پی اے برگیڈیئر مشتاق کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین نے کشمیر چوک سے ریلی نکالی جو کہ دفتر پی ٹی آئی پر جا کر اختتام پذیر ہوئی
ریلی میں مقامی عہدے داران کارکنان نے شرکت کی مظاہرین کے تمام راستے عمران خان کی رہائی کے نعرے
پنڈدادنخان :: پی ٹی ائی حلقہ 26 کے کارکنان اور عہدے داران کی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی ریلی کا اغاز کشمیر چوک سے ہوا جو کہ شالیمار چوک سے ہوتی ہوئی چوک محمدیہ تک گئی اور واپس کشمیر چوک میں پی ٹی ائی کے دفتر میں جا کر اختتام پذیر ہوئی ریلی کے شرکاء تمام راستے عمران خان کی رہائی کے لیے نعرے بازی کرتے رہے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حلقہ پی پی 26 کے ایم پی اے برگیڈیئر ریٹائر مشتاق نے کہا کہ ریلی کا مقصد واضح ہے عمران خان جو پاکستان امید بن چکا ہے عمران خان کے ساتھ حکومت بہت برا سلوک کر رہی ہے ناحق مقدمے قائم کیے جا رہے ہیں اور اس کو میں اگر سادہ الفاظ میں کہوں تو غیر قانونی طور اس کو پابند سلاسل رکھا گیا ہے ہنیادی طور پر عمران عوام کا لیڈر ہونے کی سزا بھگت رہا ہے میں اور یہ عوام اپنے لیڈر کے ساتھ اپنے اظہار یکجہتی کے لیے اکٹھے ہیں اور غیر قانونی حکومت سے ہم یہ مطالبہ کرنے ائے ھیں کہ عمران خان کو رہا کیا جائے عمران خان کا کوئی قصور ہے تو صرف اور صرف عوام کی بہتری اور پاکستان کی ازادی اور خود مختاری کا دفاع ھے ھم یاد دہانی کراتے ہیں اس احتجاج میں کہ آپ کو عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا اپ کے پاس کوئی چوائس نہیں ہے عمران خان پاکستان کی اواز ہے عمران خان اسلام کی اواز ہے عمران پاکستان کے عوام کے دلوں میں بستا ہے عمران خان نے کوئی غلط کام نہیں کیا عمران خان کو جو سزا مل رہی ہے وہ پاکستان کی محبت میں ہی ہے میں ارباب اختیار کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں عمران خان کے ساتھ جو ظلم اور زیادتی ہو رہی ہے یہ بند کرو اس سے نہ کچھ پہلے ملا ہے نہ کچھ ائندہ ملے گا صرف نقصان پاکستان کو اور پاکستانی عوام کا ھو رھا ھ
Comments