top of page
Writer's pictureJhelum News

پی ایم ڈی سی سالٹ مائن کھیوڑہ کی ورکر یونین کے جنرل سیکرٹری راجہ محمد انور کی والدہ وفات پا گئیں

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز،عدنان یونس)بین الاقوامی شہرت یافتہ پی ایم ڈی سی سالٹ مائن کھیوڑہ کی ورکر یونین کے جنرل سیکرٹری راجہ محمد انور کی والدہ رضاالہی سے وفات پاگئیں انکی کی نماز جنازہ آبائی شہر کھیوڑہ میں ادا کی گئی انکی والدہ کی ناگہانی وفات پراسلام آباد ہیڈ آفس سے ڈپٹی جنرل منیجر سالٹ مائن سید عرفان شاہ،پراجیکٹ منیجر سالٹ مائن کھیوڑہ ملک نعیم ،HSEانچارج سید علی رضا نقوی ،حاجی نوید اکاونٹس ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر سالٹ مائن انتظامیہ اور ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز ،سابق صدر یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدراختر ارائیں ،سابق صدور آصف کھوکھر ،باصر کھوکھر ،ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سید اسد علی بخاری ،معروف قانون دان سینئر صحافی شکیل شیراز ،سینئر صحافی صفر علی خان ،چوہدری اعجاز محمود ،ملک عامر کرامت ،چوہدری رفیق ،میاں اطہر عمران ،مدثر ملک، خواجہ نصیر سمیت صحافیو ں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے راجہ محمد انور اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page