top of page
Writer's pictureJhelum News

پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو عام انتخابات میں حصہ لینے والے جہلم سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔حلقہ این اے ت60 سے تسنیم ناصر گجر، حلقہ این اے 61 جہلم ون سے سید امیر حمزہ کرمانی کو ٹکٹ جاری

جہلم(رانا عاصم سے) پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو عام انتخابات میں حصہ لینے والے جہلم سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی نے جہلم کی دو قومی اسمبلی نشستوں حلقہ این اے 60 جہلم سے چوہدری تسنیم ناصر گجر اور حلقہ این اے 61 جہلم ون سے سید امیر حمزہ کرمانی کو ٹکٹ جاری کر دیے۔ جہلم کی تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں حلقہ پی پی 24 جہلم ون سے مرزا عبدالغفار، پی پی 25 جہلم ٹو سے چوہدری تسنیم ناصر اور حلقہ پی پی 26 جہلم تھری سے چوہدری نذر حسین گوندل کو پیپلز پارٹی نے ٹکٹ جاری کئے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page