top of page

پیر شاہ وسن دینہ کے بعد ڈومیلی میں بھی گیس لیکج دھماکہ،آگ سے ٹی سٹال مکمل طور پر جل گیا



سوہاوہ:(محمدنبیل حسنJhelumnews.uk)ڈومیلی کے علاقہ نگیال میں گیس لیکیج سےآگ بھڑک اٹھی۔آگ سے ٹی سٹال مکمل طور پر جل گیا،ٹی سٹال کے اوپر سے گزرنے والی بجلی تاروں کو بھی نقصان،مقامی افراد نے آگ پر قابو پایا،تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے نواحی گاؤں نگیال یونین کونسل کے باہر قائم ٹی سٹال میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے پورے ٹی سٹال کو جلادیا۔مقامی افراد نے اپنی مدد کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ٹی اسٹال کے اوپر سے گزرنے والی بجلی تاروں کو بھی کافی نقصان ہوا۔جبکہ اس واقع میں کوٸی جانی نقصان نہیں ہوا۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page