جہلم(رانا عاصم سے)اشیاء خورد و نوش و پولٹری مصنوعات عوام کی پہنچ سے دور۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے اشیاء خورد و نوش و پولٹری مصنوعات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں سبزی فروٹ دالیں آٹا چینی چاول گوشت کے من چاہے ریٹ وصول جانے لگے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ قیمتیں چیک کرنے میں ناکام کسی دکاندار کا ایک ریٹ نہیں پھلوں سبزیوں اور پولٹری مصنوعات کے من چاہے ریٹ وصول کئیے جاریے ہیں ایک تو عوام مہنگائی سے پریشان اوپر سے دکانداروں کے کی طرف سے من چاہے ریٹ وصول کرنے سے مہنگائی میں مصنوعی مہنگائی بھی شامل ہو رہی ہے جس سے غریب عوام انتہائی پریشان اہل جہلم کا ڈی سی جہلم سے مطالبہ ہے کہ من چاہے ریٹ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں کی جائیں اور بھاری جانے کئیے جائیں تب ہی مہنگائی پر قابو پایا جاسکتاہے
top of page
bottom of page
Comments