top of page

پٹرولنگ پولیس للہ موڑ پنڈدادانخان نے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء شروع کر دیا،ماہر میل اور لیڈیز سٹاف کی زیر نگرانی مرد و خواتین کو ڈرائیونگ سکول میں ڈرائیونگ ٹریننگ بھی دی جا رہی ہے۔

پنڈدادنخان ۔( خواجہ سہیل عباس) پٹرولنگ پولیس للہ موڑ پنڈدادانخان نے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء شروع کر دیا۔پٹرولنگ پولیس للہ موڑ نے SSp پٹرولنگ محمد بن اشرف اور DSp پٹرولنگ جہلم سید زوالفقار گیلانی کی خصوصی کاوش و ہدایت پر پٹرولنگ پولیس للہ موڑ جہلم پر ڈرائیونگ سکول اور لائسنسنگ برانچ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور ڈرائیونگ لائسنس, ڈرائیونگ سکول, اور لرنر کا اجراء و لائسنس رینیول کا کام شروع کر دیا گیا ہے اور ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس و لرنر بنائے جا رہے ہیں۔اسکے علاوہ ماہر میل اور لیڈیز سٹاف کی زیر نگرانی مرد و خواتین کو ڈرائیونگ سکول میں ڈرائیونگ ٹریننگ دی جا رہی ہے اور ڈرائیونگ لائسنس کے با اسانی حصول کیلئے E سائن اور روڈ ٹیسٹ کی خصوصی تربیت دی جا رہی ہے.




0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page