top of page

پولیس کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت شراب پی کر غل غپاڑا کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم(مرزافرازبیگ) پولیس کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت شراب پی کر غل غپاڑا کرنے والا ملزم گرفتار،صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد سلیم کو گرفتار کرلیا،ملزم سے 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،جبکہ سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان اسد کر گرفتار کر لیا،ملزم شراب پی کر غل غپاڑا کر رہا تھا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ















0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page