جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،03ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد ،تفصیلات کے مطابق جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان محمد عارف اور اکبر شاہ کر گرفتار کر لیا ،ملزم محمد عارف سے پسٹل 30بور معہ روند اور ملزم اکبر شاہ سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے ،جبکہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد یاسر کو گرفتار کر لیا ،ملزم سے پسٹل 9ایم ایم معہ روند برآمد ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
コメント