top of page

پولیس نے منشیات فروش ملزم تیمور طارق کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk) یس ایچ او سول لائینز اور ٹیم کی اہم کاروائی، تفصیلات کے مطابق منشیات فروش ملزم گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی گئی ،سٹی پولیس نے ملزم تیمور طارق کو گرفتار کر لیاملزم سے 1320 گرام چرس اور رقم وٹک 760 روپے برآمد ہوئی ہے ،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جنکے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page