top of page

پولیس نےکھرالہ میں ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنانے والے شہریوں کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نواز دیا



جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کے علاقہ کھرالہ میں ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنانے والے شہریوں کی حوصلہ افزائی کے لیے احسن اقدام،تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم نے شہریوں سے ملاقات کی اور شہریوں کی حوصلہ افزائی کی،بحکم ڈی پی او جہلم، ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجباد اور ایس ایچ او صدر عمران حسین نے شہریوں کے گھر جا کر انہیں تعریفی سرٹیفکیٹس دیے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page