top of page

پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم (ادریس چودھری)پولیس خدمت مرکز جہلم میں کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کے لئے آنے والا مجرم اشتہاری گرفتار، تفصیلات کے مطابق اخلاق احمدکا ریکارڈ چیک کرنے پر مذکورہ اشتہاری مجرم نکلا، مجرم اشتہاری لڑائی جھگڑے کے مقدمہ میں2022 سےمدینہ ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا،جہلم پولیس نے مجرم اشتہاری کو فوراً گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی خدمت مرکز جہلم کے اہلکاروں کو شاباش،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرامان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page