top of page

پنڈ دادن خان :بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم خاقان علی کوگرفتار کر لیا گیا

جہلم(ادریس چودھریJhelumnews.uk)پنڈ دادن خان پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق بجلی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا ،پنڈدادن خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خاقان علی کو گرفتار کر لیا ، مدعی مقدمہ کا کہنا تھا کہ ملزم نے مین تار کے ساتھ کنکشن لگا کر بجلی چوری کی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page