top of page

پنڈ دادنخان میں منشیات سے انکار زندگی سے پیار آگاہی واک کا انعقاد



پنڈدادنخان: پنجاب پولیس جہلم کی جانب سےآگاہی واک کا اہتمام پولیس چوکی کھیوڑہ کے انچارج راجہ نوید افضل اور پنڈدادنخان پولیس چوکی انچارج چوہدری منظور حسین کی جانب سے واک کے انتظامات کیے گئے ۔ آگاہی واک کا اغاز چوک محمدیہ سے نوازش شہید چوک تک ھوا واک میں پنجاب پولیس سول سوسائٹی اور تاجروں کی کثیر تعداد میں شرکت ریلی کے شرکا کے منشیات اور منشیات فروشوں کے خلاف نعرے اس موقع پر راجہ نوید افضل نے شرکائے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پولیس اور عوام مل کر ہی اس لعنت کا خاتمہ کر سکتے ہیں منشیات کے خاتمے کے لیے پولیس کو سول سوسائٹی کی معاونت درکار ھوتی ھے منشیات فروشوں کی نشاندہی کرنے والوں کے نام صیغہ راز میں رہیں گے معاشرے کو اس لعنت سے بچانے کے لیے عوام اور پولیس کا مل کر چلنا لازم ہے ۔ کھیوڑہ سٹی پولیس انچارج راجہ نوید افضل شرکائے ریلی اور عوام کو پیغام




0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page